ذوالفقار علی بھٹو کے خاندان کی تصاویر کی نمائش آج سندھ میوزیم میں ہو گی

جمعرات 21 اگست 2014 22:40

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) ذوالفقار علی بھٹو کے خاندان کی تصاویر کی نمائش 22 اگست کو سندھ میوزیم میں ہو گی، ملک کے نامورفوٹو گرافر آغا فیروز کی جمع کردہ بھٹو خاندان کی تصاویر کی نمائش کا افتتاح صبح ساڑھے 10 بجے صوبائی وزیر لائیو اسٹاک و فشریز جام خان شورو کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :