Live Updates

عمران خان نے خیبر پختونخوا سے مزید کارکنوں کو اسلام آباد طلب کر لیا

جمعرات 21 اگست 2014 22:10

عمران خان نے خیبر پختونخوا سے مزید کارکنوں کو اسلام آباد طلب کر لیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخوا سے مزید کارکنوں کو اسلام اباد طلب کر لیاہے، خیبر پختونخوا کے تمام کارکن گاڑیا ں پکڑ لیں اور اسلام آباد پہنچ جائیں۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے خیبر پختونخوا سے مذید کارکنوں کو اسلام اباد طلب کرنے کی ہدایات جاری کردی ہے ،صوبے بھر کے کارکن ہرصورت میں اسلام آباد پہنچ جائیں۔صوبائی قیادت نے کارکنوں کوکپتان کاپیغام پہنچادیا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :