Live Updates

تحریک انصاف کے بنوں کے سرپرست اعلی سمیع اللہ خان کا پی اے ٹی میں شمولیت کا اعلان

جمعرات 21 اگست 2014 22:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے بنوں کے سرپرست اعلی سمیع اللہ خان نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے ایجنڈ ے کی تائید کرتے ہوئے پی اے ٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ڈاکٹر طاہرالقادری کے انقلابی ایجنڈے کے موقف کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے۔ طاہرالقادری انقلاب کے لیے پوری جدجہد کررہے جس سے ملک میں ایک د ن انقلاب ضرور آئے گا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات