صدر مملکت ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
جمعرات 21 اگست 2014 12:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) صدر مملکت ممنون حسین سے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی ملاقات‘ وزیراعظم کا صدر مملکت سے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو صدر مملکت سے وزیراعظم نواز نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔
(جاری ہے)
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال‘ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف کے دھرنوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر وزیراعظم نے صدر مملکت کو عوامی تحریک اور تحریک انصاف سے ہونے والے مذاکرات سے متعلق اعتماد میں لیا اور کہا کہ حکومت نے دونوں جماعتوں سے خلوص نیت سے مذاکرات شروع کئے ہیں اور امید ہے کہ معاملات مذاکرات کے ذریعے حل ہوجائیں گے۔ صدر مملکت کی جانب سے مذاکرات شروع کرنے پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ جبکہ صدر اور وزیر اعظم نے اس با ت پر بھی اتفا ق کیا کہ مو جودہ اسمبلیا ں اپنی مدت پو ری کر یں گیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.