وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں

پیر 18 اگست 2014 21:38

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18اگست 2014ء) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے وزیراعلی پرویز خٹک کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کیلئے مولانافضل الرحمان کی جے یوآئی اور آفتاب احمد خان شیرپاوٴ کی قومی وطن پارٹی سرگرم ہوگئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :