خیبرپختونخوا حکومت ضرور ٹیکس وصول کرے گی ، وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا مشتاق غنی

اتوار 17 اگست 2014 00:20

خیبرپختونخوا حکومت ضرور ٹیکس وصول کرے گی ، وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اگست۔2014ء) وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا مشتاق غنی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ٹیکس ضرور وصول کرے گی ، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب نے آٹے کی سپلائی بند کی تو ہم بجلی بند کر دیں گے ، خیبر پختونخوا کی حکومت جائز حکومت ہے ، ہم فیڈرل ٹیکس نہیں دیں گے لیکن صوبائی حکومت ٹیکس ضرور وصول کرے گی۔