Live Updates

پاک فوج نے عمران خان کے الزام کی سختی سے تردید کر دی!

اتوار 17 اگست 2014 00:06

پاک فوج نے عمران خان کے الزام کی سختی سے تردید کر دی!

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین. 17 اگست 2014) پاک فوج نے عمران خان کے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف نے نواز شریف سے کسی قسم کی کوئی رشوت طلب نہیں کی.

(جاری ہے)

عمران خان کا پاک فوج کے سربراہ پر الزام مضحکہ خیز ہے.

یاد رہے کہ کل عمران خان جوش خطابت میں یہ کہہ گئے کہ نواز شریف نے چیف آف آرمی سٹاف کو بی ایم ڈبلیو گاڑی رشوت میں دی ہے، اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :