Live Updates

ہر حال میں عمران خان کے ساتھ رہوں گا، پرویز خٹک کا اعلان

ہفتہ 16 اگست 2014 00:30

ہر حال میں عمران خان کے ساتھ رہوں گا، پرویز خٹک کا اعلان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اگست۔2014ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بننے نہیں آیا تھا، کچھ بھی ہوجائے عمران کے ساتھ رہوں گا۔

(جاری ہے)

اسلام آباد میں آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے ہر حال میں عمران خان کا ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ بننے نہیں آیا تھا، ہم یہاں سے آزادی لے کر جائیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ کشکول توڑنے کے دعوے کرنیوالے اب دیگ لیکر پھرتے ہیں، خیبرپختونکوا نے کسی سے کوئی قرضہ نہیں لیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :