حکومت نےعمران خان کےمطالبات مسترد کردیئے،سعدرفیق

ہفتہ 16 اگست 2014 14:02

حکومت نےعمران خان کےمطالبات مسترد کردیئے،سعدرفیق

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16اگست 2014ء)حکومت نے عمران خان کے مطالبات مسترد کر دیئے ہیں، وزیرریلوے سعد رفیق کہتے ہیں کہ وزیراعظم استعفی دیں گے نہ پارلیمنٹ کو تحلیل کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

عمران خان کے مطالبات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سعد رفیق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں ہے، عمران خان دھونس دھمکیوں کی بات کر رہے ہیں،وہ پارلیمنٹ میں آکر بات کریں ضرور سنیں گے۔ س