Live Updates

عمران خان کی جان کو خطرہ،جمائما کو تشویش لاحق ہوگئی

جمعہ 15 اگست 2014 17:06

عمران خان کی جان کو خطرہ،جمائما کو تشویش لاحق ہوگئی

لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15اگست 2014ء) عمران خان کی گوجرانوالہ آمد کے بعد ن لیگی اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں شدید تصادم ہوا، ن لیگ کے کارکنوں کے حملوں کی اطلاعات پر عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ آزادی مارچ پر پتھراؤ کے بعد قافلے میں شامل تمام افراد کیلئے فکر مند ہوں، امید ہے قافلے میں شامل تمام افراد بخیر وخوبی منزل تک پہنچ پائیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :