راستہ دے دیا ،قائدین دس لاکھ کا مجمع اکھٹا کرکے دکھائیں، سعد رفیق

جمعرات 14 اگست 2014 19:27

راستہ دے دیا ،قائدین دس لاکھ کا مجمع اکھٹا کرکے دکھائیں، سعد رفیق

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اگست۔2014ء)ن لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت نے راستہ دے دیا اب دونوں قائدین دس دس لاکھ کا مجمع اکٹھا کرکے دکھائيں وہ نجی ٹی وی سے گفتگو کررہے تھے۔

(جاری ہے)

سعد رفیق نے کہا کہ حکومت نے طاہر القادری کے مارچ کو راستہ دینے کافیصلہ کیا ہے لیکن انہیں لاہور ہائی کورٹ کا تفصیلی فیصلہ بھی فراہم کردیا گیا ہے ، سعد رفیق نے کہاکہ حکومت نے راستہ دے دیا اب دونوں قائدین دس دس لاکھ کا مجمع اکٹھا کرکے دکھائيں۔