آئی جی پنجاب کو حکومت نے اپنا زرخرید غلام بنالیا ہے، جمشید دستی
بدھ 13 اگست 2014 00:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13اگست 2014ء) ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب ایک نااہل شخص ہے جس کو پنجاب حکومت نے اپنے زرخرید غلام بنا لیا ہے ، پورے ملک میں مشرق وسطیٰ کی طرز پر پاکستان میں بھی جمہوری حقوق کیلئے انقلاب شروع ہوگیا ہے ، پرامن لوگ ہیں ، پنجاب حکومت نے ہائی کورٹ کا حکم نہ مان کر توہین عدالت کا ارتکاب کیا ہے ، اب نواز شریف کے تخت پر بیٹھنے کے قابل نہیں ان کا تختہ ہوگا ۔
اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13اگست 2014ء سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے عمران خان نے جو الزام عائد کئے ہیں وہ حقائق ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اب پورے پنجاب سے نہیں بلکہ چاروں صوبوں سے لوگوں نے رخ اسلام آباد کی طرف کرلیا ہے شریف حکومت کا خاتمہ ہوگا وہ فی الفور مستعفی ہوکر نگران سیٹ اپ کا اعلان کریں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر کا افغانستان سے متصل پاکستانی علاقے کا دورہ
-
حکومت کی نان فائلرز کے خلاف نئی حکمت عملی، سمیں بند نہ ہوئیں تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا جائیگا
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
-
اسرائیلی حکومت غیر قانونی اقدامات کررہی ہے، منیر اکرم
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی گوادر کے علاقے میں معصوم مزدورں کے قتل پر اظہار افسو س
-
احسن اقبال کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن چین کے چیئرمین سے ملاقات، سی پیک سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے،جام کمال
-
وزیر اعظم شہبازشریف کی ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
9 مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر،عمرایوب کی عبوری ضمانت منظور
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.