بھارت نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے آکاش میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

بدھ 13 اگست 2014 00:09

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13اگست 2014ء) بھارت نے زمین سے فضا تک مار کرنے والے آکاش میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق دفاعی ذرائع نے بتایا کہ اینٹی گریٹڈ ٹیسٹ رینج سے چندی پور سے آکاش میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے آئی ٹی آر کے ڈائریکٹر ایم وی کے وی پرساد نے بتایا کہ یہ میزائل 25 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بناسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :