اولڈ ٹریفورڈ: چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بھارت کو ہرادیا

ہفتہ 9 اگست 2014 23:38

اولڈ ٹریفورڈ: چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بھارت کو ہرادیا

اولڈ ٹریفورڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اگست۔2014ء) اولڈ ٹریفورڈ میں ہونے والے چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بھارت کو ہرادیا۔انگلینڈ نے بھارت کو ایک اننگز اور 54رنز سے شکست دی۔

(جاری ہے)

5میچوں کی سیریزمیں انگلینڈ کو 1-2سے برتری حاصل ہے۔بھارت کی ٹیم دوسری اننگز میں 161رنز پرآؤٹ ہوگئی۔دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹیسٹ لندن کے گراؤنڈ اوول میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :