غزہ کی آخری بار تعمیر کریں گے: بین کی مون
جمعرات 7 اگست 2014 00:31
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7اگست۔2014ء) ۔ اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بین کی مون نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کی جاری جنگ میں شہریوں کے 'احمقانہ اور بلا جواز' قتل کو روکا جائے۔عالمی ادارے کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے بین کی مون نے کہا ''شہریوں کا قتل عام اور غزہ میں وسیع پیمانے پر تباہی دنیا کے لیے شرمناک ہے اور اس نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
'' انہوں نے دنیا پر زور دیتے ہوئے کہا ''غزہ کی تعمیر نو کا بھاری بھرکم کام کرنے کےلیے آگے بڑھے اور مدد کرے۔''اسرائیل کہ وحشیانہ بمباری سے تباہ حال غزہ کے بارے میں بین کی مون نے کہا ''ہم اسے دوبارہ تعمیر کریں گے۔'' تاہم انہوں نے اس موقع پر اس بارے میں کچھ نہیں کہا کہ اس تباہی کے ذمہ دار اسرائیل کو سزا کون اور کب دے گا، البتہ انہوں یہ ضرور کہا کہ "غزہ کی یہ تعمیر اب آخری بار ہو گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.