Live Updates

عمران خان کا 14 اگست کے آزادی مارچ کو مزید موثر بنانے کیلئے 10 اگست کو ماڈل ٹاؤن سانحہ کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے عوامی تحریک کے پروگرام میں شرکت کا قوی امکان

پیر 4 اگست 2014 22:33

عمران خان کا 14 اگست کے آزادی مارچ کو مزید موثر بنانے کیلئے 10 اگست کو ..

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4اگست 2014ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان 14 اگست کے آزادی مارچ کو مزید موثر بنانے کیلئے 10 اگست کو ماڈل ٹاؤن سانحہ کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے عوامی تحریک کے پروگرام میں شرکت کا قوی امکان ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع نے بتایا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان لاہور دورے کے دوران ڈاکٹر طاہرالقادری سے ماڈل ٹاؤن سانحہ پر اظہار افسوس کیلئے ماڈل ٹاؤن جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دوران دونوں راہنماؤں میں 14 اگست کے آزادی مارچ بارے بھی تبادلہ خیال ہوگا۔۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات