Live Updates

عمران خان کے بیٹوں کو بھی آزادی مارچ میں شامل کرنے کا فیصلہ

پیر 4 اگست 2014 22:26

عمران خان کے بیٹوں کو بھی آزادی مارچ میں شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4اگست 2014ء) تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان کے بیٹوں کو بھی آزادی مارچ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کے صاحبزادے سلیمان خان اور قاسم خان آزادی مارچ میں شرکت کیلئے13اگست کو پاکستان پہنچیں گے۔۔۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات