پاک فوج کی سعودی عرب میں تعیناتی کی خبرجھوٹ ہے ، آئی ایس پی آر

پیر 4 اگست 2014 13:34

پاک فوج کی سعودی عرب میں تعیناتی کی خبرجھوٹ ہے ، آئی ایس پی آر

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اگست۔2014ء) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ سعودی عرب میں پاکستانی فوج موجود ہے اورنہ اس کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے،گزشتہ روز سماجی روابط کے نیٹ ورک ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سعودی عرب میں پاکستانی فوج موجود ہے اورنہ اس کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاکہ پاکستانی فوجی دستے سعودی عرب نہیں بھیجے جارہے، اس حوالے سیمیڈیامیں آنیوالی خبریں غلط ہیں۔