اسمبلی توڑنے سے متعلق تحریک انصاف کے فیصلے سے اتفاق نہیں کرتے، سراج الحق
اتوار 3 اگست 2014 15:54
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3اگست 2014ء) امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت اسمبلی توڑنے سے متعلق تحریک انصاف کے فیصلے سے اتفاق نہیں کرتی۔ پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ 14اگست کو تحریک انصاف کا احتجاج جائزہے تاہم عمران خان نے اس سلسلے میں جماعت اسلامی سے کسی بھی قسم کی مشاورت نہیں کی۔
(جاری ہے)
سراج الحق
کا کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے لوگوں کی دیکھ بھال ایک بہت بڑا مسئلہ ہے اس سلسلے میں ہمیں قومی اتفاق رائے سے حل نکالنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں کے لوگ اسلام آباد آتے ہیں تو انہیں دھمکایا جاتا ہےجو کسی بھی طور پر بہتر نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.