آزادی مارچ کی نوبت ہی نہیں آئی گی، شیخ رشید

اتوار 3 اگست 2014 12:58

آزادی مارچ کی نوبت ہی نہیں آئی گی، شیخ رشید

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3اگست 2014ء) ایک طرف مارچ کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں تو دوسری طرف عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کہتے ہیں، آزادی مارچ کی نوبت ہی نہیں آئے گی، پانچ سے بارہ اگست کی تاریخیں بہت اہم ہیں۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ حالات خراب ہوئے تو فوج مداخلت کر سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :