سانحہ کراچی، تحقیقات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل

ہفتہ 2 اگست 2014 11:32

سانحہ کراچی، تحقیقات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2اگست 2014ء) کمیٹی ارکان پانچ روز میں سانحہ وی ویو کی مکمل تحقیقات کر کے رپورٹ مرتب کریں گے کراچی میں سانحہ سی ویو کی تحقیقات کیلئے سندھ حکومت نے سینئر بورڈ آف ریونیو کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے ۔ سانحہ سی ویو کو گزرے چار روز ہو چکے ہیں اور 36 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں ، جس کے بعد سندھ حکومت نے واقعے کی وجوہات جاننے کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے، کمیٹی میں سینئر بورڈ آف ریونیو ملک اسرار ، سیکرٹری داخلہ نیاز عباسی ، انعام اللہ دھاریجو سمیت دیگر حکومتی نمائندے شامل ہیں جو پانچ روز میں سانحہ سی ویو کی تحقیقات مکمل کریں گے ۔

کمیٹی ارکان پانچ روز میں سانحہ وی ویو کی مکمل تحقیقات کر کے رپورٹ مرتب کریں گے

کراچی (دنیا نیوز ) کراچی میں سانحہ سی ویو کی تحقیقات کیلئے سندھ حکومت نے سینئر بورڈ آف ریونیو کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے ۔

(جاری ہے)

سانحہ سی ویو کو گزرے چار روز ہو چکے ہیں اور 36 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں ، جس کے بعد سندھ حکومت نے واقعے کی وجوہات جاننے کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے، کمیٹی میں سینئر بورڈ آف ریونیو ملک اسرار ، سیکرٹری داخلہ نیاز عباسی ، انعام اللہ دھاریجو سمیت دیگر حکومتی نمائندے شامل ہیں جو پانچ روز میں سانحہ سی ویو کی تحقیقات مکمل کریں گے ۔

- See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/231033#sthash.QbaqrJng.dpuf

متعلقہ عنوان :