25000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4 اگست کوحیدر آباد میں ہو گی

جمعہ 1 اگست 2014 23:17

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اگست۔2014ء) 25000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4 اگست بروز سوموار کوحیدر آباد میں منعقد ہو گی جس کا پہلا انعام 5کروڑ روپے دوسرا انعام ایک کروڑ پچاس لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام 3 لاکھ 12ہزار روپے فی کس 1696خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

مذکورہ قرعہ اندازی رواں سال کی 20 ویں اور مجموعی طور پر10 ویں قرعہ اندازی ہے کمپیوٹر ائزڈ قرعہ اندازی سے خوش نصیب افراد کا چناؤ کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :