کراچی، پی ایس 114 کے انتخابات کالعدم قرار، ن لیگ کے عرفان اللہ مروت کی رکنیت ختم

جمعہ 25 جولائی 2014 15:22

کراچی، پی ایس 114 کے انتخابات کالعدم قرار، ن لیگ کے عرفان اللہ مروت کی ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25جولائی 2014ء) الیکشن ٹربیونل نے پی ایس 114 کراچی کے انتخابات کو کالعدم قرار دے کر مسلم لیگ ن کے عرفان اللہ مروت کی رکنیت ختم کر دی اور الیکشن کمیشن کو دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل کراچی نے سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 114 کراچی سے مسلم لیگ ن کے عرفان اللہ مروت کی کامیابی کے خلاف ایم کیو ایم کے عبدالرؤف صدیقی کی انتخابی عذرداری کی سماعت کی ۔

عبدالرؤف صدیقی نے انتخابات میں عرفان اللہ مروت کے خلاف دھاندلی کرنے ، پولنگ سٹیشنز پر ہنگامہ آرائی کرنے اور فائرنگ کرنے کے الزاما ت لگائے تھے۔ عام انتخابات کے نتائج کے مطابق عرفان اللہ مروت نے 37 ہزار اور عبدالرؤف صدیقی نے 30 ہزار ووٹ حاصل کئے تھے۔

کراچی (دنیا نیوز)الیکشن ٹربیونل نے پی ایس 114 کراچی کے انتخابات کو کالعدم قرار دے کر مسلم لیگ ن کے عرفان اللہ مروت کی رکنیت ختم کر دی اور الیکشن کمیشن کو دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔

(جاری ہے)



الیکشن ٹربیونل کراچی نے سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 114 کراچی سے مسلم لیگ ن کے عرفان اللہ مروت کی کامیابی کے خلاف ایم کیو ایم کے عبدالرؤف صدیقی کی انتخابی عذرداری کی سماعت کی ۔ عبدالرؤف صدیقی نے انتخابات میں عرفان اللہ مروت کے خلاف دھاندلی کرنے ، پولنگ سٹیشنز پر ہنگامہ آرائی کرنے اور فائرنگ کرنے کے الزاما ت لگائے تھے۔

عام انتخابات کے نتائج کے مطابق عرفان اللہ مروت نے 37 ہزار اور عبدالرؤف صدیقی نے 30 ہزار ووٹ حاصل کئے تھے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/230324#sthash.c4un2mja.dpuf
کراچی (دنیا نیوز)الیکشن ٹربیونل نے پی ایس 114 کراچی کے انتخابات کو کالعدم قرار دے کر مسلم لیگ ن کے عرفان اللہ مروت کی رکنیت ختم کر دی اور الیکشن کمیشن کو دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔



الیکشن ٹربیونل کراچی نے سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 114 کراچی سے مسلم لیگ ن کے عرفان اللہ مروت کی کامیابی کے خلاف ایم کیو ایم کے عبدالرؤف صدیقی کی انتخابی عذرداری کی سماعت کی ۔ عبدالرؤف صدیقی نے انتخابات میں عرفان اللہ مروت کے خلاف دھاندلی کرنے ، پولنگ سٹیشنز پر ہنگامہ آرائی کرنے اور فائرنگ کرنے کے الزاما ت لگائے تھے۔ عام انتخابات کے نتائج کے مطابق عرفان اللہ مروت نے 37 ہزار اور عبدالرؤف صدیقی نے 30 ہزار ووٹ حاصل کئے تھے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/230324#sthash.c4un2mja.dpuf

متعلقہ عنوان :