گجرات میں بچے کے بازو کاٹنے والا سفاک زمیندار 10 روزہ ریمانڈر پر پولیس کے حوالے
جمعہ 25 جولائی 2014 14:44
گجرات(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25جولائی 2014ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے معمولی تنازعے پر بچے کے دونوں بازو کاٹنے والے زمیندار غلام مصطفیٰ کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ ملزم غلام مصطفیٰ عرف نومی کو گجرات میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا۔
(جاری ہے)
ملزم غلام مصطفیٰ کا عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہنا تھا کہ بچے کے ہاتھ کاٹ کر مجھ سے بہت بڑی غلطی ہوگئی، میں اس واقعہ پر بہت شرمندہ ہوں۔
غلام مصطفیٰ نے اعتراف کیا کہ ٹرانسفارمر لگانے پر لڑائی شہزاد تبسم کے والد سے جھگڑا ہوا لیکن جو کچھ بھی ہوا وہ جان بوجھ کر نہیں کیا بلکہ کھیل ہی کھیل میں ہوا۔واضح رہے کہ ملزم غلام مصطفیٰ نے گجرات میں ٹرانسفارمر لگانے کے تنازعے پر شہزاد تبسم کو ٹیوب ویل کے شافٹ میں پھینک دیا جس کے نتیجے میں بچے کے دونوں بازو کٹ گئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.