غزہ : تازہ حملوں میں مزید 18 شہید،امریکہ نے اسرائیل میں پروازیں بحال کر دیں
جمعرات 24 جولائی 2014 11:36
غزہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24جولائی 2014ء) اسرائیلی فوج نے غزہ میں سفاکیت کی انتہا کر دی ، تازہ حملوں میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد سمیت اٹھارہ فلسطینیوں کو شہید کر دیا، سترہ روز میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 715ہوگئی۔ فلسطینی مسلمان ہونا جرم ہوگیا ،اسرائیلی درندوں نے شجاعیہ خان یونس، رملہ، رفاہ ،غزہ کے ہر کونے میں موت کا کھیل رچائے رکھا۔
سترہ روز بعد بھی اسرائیلی درندگی نہیں تھمی۔ دو بچوں سے ان کی سانسیں چھین لیں ، والدین کو بھی مار ڈالا۔اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی پر اتر آیا ۔ ہر ساٹھ منٹ بعد ایک بچہ شہید ہو رہا ہے ۔اب تک ایک سو ستر سے زائد ننھے پھولوں کو مسل دیا ۔ اقوام متحدہ کے مطابق فلسطینی پناہ گزینوں کی تعداد ایک لاکھ ہو گئی ہے ۔ مذاکرات کا راگ الاپتا انسانیت کا قاتل اسرائیل غزہ کی سرحد پر تباہ کن اسلحے کے ڈھیر لگا چکا ہے ۔(جاری ہے)
فلسطینی مسلمان ہونا جرم ہوگیا ،اسرائیلی درندوں نے شجاعیہ خان یونس، رملہ، رفاہ ،غزہ کے ہر کونے میں موت کا کھیل رچائے رکھا۔سترہ روز بعد بھی اسرائیلی درندگی نہیں تھمی۔ دو بچوں سے ان کی سانسیں چھین لیں ، والدین کو بھی مار ڈالا۔اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی پر اتر آیا ۔ ہر ساٹھ منٹ بعد ایک بچہ شہید ہو رہا ہے ۔اب تک ایک سو ستر سے زائد ننھے پھولوں کو مسل دیا ۔ اقوام متحدہ کے مطابق فلسطینی پناہ گزینوں کی تعداد ایک لاکھ ہو گئی ہے ۔ مذاکرات کا راگ الاپتا انسانیت کا قاتل اسرائیل غزہ کی سرحد پر تباہ کن اسلحے کے ڈھیر لگا چکا ہے ۔ امریکا نے اسرائیلی ائیرپورٹ پر اپنی پروازوں پر پابندی اٹھا لی ہے ادھر حماس نے جوابی کارروائی میں بتیس اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/World/230150#sthash.Z5Mw6zOt.dpuf
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.