پاکستان میں فیس بُک کا غلط استعمال، مقدمات اور چھاپے
منگل 22 جولائی 2014 23:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جولائی۔2014ء) پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کو قواعد و ضوابط کے برعکس استعمال کرنے اور اس پر ممنوعہ مواد شیئر کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔اس سلسلے میں متعدد افراد کے خلاف سائبر کرائمز کے متعلقہ قانون کی مختلف دفعات کے تحت مقدمات بھی درج کئے گئے ہیں اور نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
حکام کا کہنا ہے ملک بھر میں ان تمام افراد کے خلاف بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں جو کہ سماجی رابطوں کی دیگر معروف ویب سائٹس کو مجرمانہ سرگرمیوں کے لئے استعمال کر رہے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک، ٹویٹر اور دیگر معروف ویب سائٹس پر مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف اس کریک ڈاون کا فیصلہ ان بڑھتی ہوئی عوامی شکایات کی روشنی میں کیا گیا ہے، جو کہ پاکستان ٹیلی کیمونیکیش اتھارٹی پی ٹی اے، پولیس اور ایف آئی اے کو ملک بھر سے موصول ہوئی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.