تھانہ حملہ کیس، ایم پی اے شعیب قصور وار قرار، حساس اداروں کی رپورٹ وزیر اعلیٰ کو ارسال
منگل 22 جولائی 2014 12:25
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22جولائی 2014ء) فیصل آباد میں مسلم لیگ نواز کے ایم پی اے کی جانب سے حملے کی رپورٹ حساس اداروں نے وزیر اعلیٰ کو ارسال کر دی جس میں ایم پی کو قصور وار قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں تبایا گیا ہے کہ ایم پی اے پہلے بھی منشیات فروشوں کی سر پرستی کرتے ہیں ، وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی ہدایت کے بعد شعیب ادریس گرفتاری پر رضامند ہو گئے ہیں۔
حساس اداروں نے تھانہ کھرڑیانوالہ میں گھس کر ساتھیوں کو چھڑوانے اور پولیس پر تشدد کرنے کی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بجھوا دی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایم پی اے شعیب ادریس نے 30 سے 40 افراد کے ساتھ مل کر تھانے پر حملہ کیا۔تھانے کا دروازہ بند ہونے کے باوجود ساتھیوں کے ہمراہ دیوار پھلانگ کر اند داخل ہوا اور ایس ایچ او خالد پرویز پر تشدد کیا ، دوران تشدد اے ایس آئی ریاست کے تین دانت ٹوٹ گئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.