پاکستان ریلوے میں گریڈ 6 سے 11 تک بھرتیوں کا فیصلہ ‘ 566 ملازمین بھرتی کرنے کی منظوری دے دی گئی

ہفتہ 19 جولائی 2014 23:19

پاکستان ریلوے میں گریڈ 6 سے 11 تک بھرتیوں کا فیصلہ ‘ 566 ملازمین بھرتی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جولائی۔2014ء) پاکستان ریلوے میں گریڈ 6 سے 11 تک بھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے 566 ملازمین بھرتی کرنے کی منظوری دے دی گئی‘حکومت نے ریلوے میں ملازمین کی کمی کو دور کرنے کے لئے بھرتی کی اجازت دی ہے جس کے تحت ریلوے میں 220 سب انجینئر، 191 اسسٹنٹ ڈرائیور، 35 پاور مین آپریٹر، 42 گیٹ کیپرز اور 77 گینگ مین بھرتی کئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

ریلوے حکام کے مطابق تمام بھرتیاں این ٹی ایس کے ذریعے میرٹ پر ہوں گئی-

متعلقہ عنوان :