رات کی تاریکی میں جھنڈا لہرانا جرم ہے، شیخ رشید ، جو لہرائے گا اور سلوٹ کرے گا اس کیخلاف مقدمہ درج کراؤں گا، حکومت نے پارلیمنٹ اور جمہوریت کا ستیاناس کردیا ہے ، اظہار خیال
ہفتہ 19 جولائی 2014 22:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جولائی۔2014ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو رات کی تاریکی میں جو جھنڈا لہرائے گا اس کیخلاف مقدمہ درج کراؤں گا ، حکومت نے پارلیمنٹ اور جمہوریت کا ستیاناس کردیا ہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2002ء کے رولز اور 1981ء میں وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق رات کے اوقات میں قومی پرچم نہیں لہرایا جاسکتا ۔ اندھیرے میں جھنڈا لہرانا قانون کی خلاف ورزی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی رات کی تاریکی میں جھنڈا لہرائے گا اور سلوٹ کرے گا اس کیخلاف مقدمہ درج کراؤں گا رات کی تاریکی میں قومی پرچم لہرانا جرم ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.