شمالی غزہ میں فلسطینی تنظیموں سے جھڑپ میں 1 اسرائیلی فوجی ہلاک، 2 زخمی

جمعہ 18 جولائی 2014 00:16

شمالی غزہ میں فلسطینی تنظیموں سے جھڑپ میں 1 اسرائیلی فوجی ہلاک، 2 زخمی

شمالی غزہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18جولائی۔2014ء) شمالی غزہ کی پٹی میں فلسطینی جماعتوں کے ساتھ جھڑپوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور دو دوسرے زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام نے بتایا کہ انہوں نے اپنے جاسوسی طیاروں کے ذریعے اسرائیل کے اندر حملوں کی کوشش کی اور کم سے کم پچاس میزائل اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنانے کے لئے فائر کئے۔