کوئٹہ: مسجد کے باہر فائرنگ سے چار نمازی جاں بحق، حملہ آور فرار

جمعہ 18 جولائی 2014 15:21

کوئٹہ: مسجد کے باہر فائرنگ سے چار نمازی جاں بحق، حملہ آور فرار

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18جولائی 2014ء) کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹائون میں مسجد کے قریب فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے نماز کی ادائیگی کے بعد مسجد سے باہر نکلنے والے افراد پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے چار افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔فائرنگ کے واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کوئٹہ (دنیا نیوز)کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹائون میں مسجد کے قریب فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے نماز کی ادائیگی کے بعد مسجد سے باہر نکلنے والے افراد پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے چار افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔فائرنگ کے واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/229379#sthash.eOfxFJk8.dpuf