ملائشین طیارہ ہم نے نہیں یوکرین کی سیکیورٹی فورسز نے گرایا ہے ‘یوکرینی علیحدہ پسند تنظیم

جمعہ 18 جولائی 2014 14:36

ملائشین طیارہ ہم نے نہیں یوکرین کی سیکیورٹی فورسز نے گرایا ہے ‘یوکرینی ..

کیف(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18جولائی۔2014ء)یوکرینی علیحدہ پسند تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملائشین طیارہ ہم نے نہیں یوکرین کی سیکیورٹی فورسز نے گرایا ہے ‘ا س سے قبل یوکرین نے الزام عائد کیا تھا کہ ملائیشیا کا مسافر بردار طیارہ باغیوں نے میزائل داغ کر گرایا ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ اس حوالے سے تحقیقات ہو رہی ہیں کہ اس واقعے کا اصل ذمے دار کون ہے۔