وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

جمعرات 17 جولائی 2014 14:39

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17جولائی 2014ء) وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ عید کی چھٹیاں 29جولائی سے یکم اگست تک ہوں گی۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔