ہنگو میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی

جمعرات 17 جولائی 2014 12:10

ہنگو میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی

ہنگو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17جولائی 2014ء) تورہ وڑی میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہو گئے۔ ہنگو کے علاقے تورہ وڑی میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جہاں انھیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ دوسری جانب پولیس نے علاقے کا گھیراؤ کر کے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیاہے۔

متعلقہ عنوان :