بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا فلسطینی عوام کیلئے میدان میں آ گئی

بدھ 16 جولائی 2014 01:11

بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا فلسطینی عوام کیلئے میدان میں آ گئی

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16جولائی۔2014ء) معروف بھارتی اداکارہ نے غزہ پر اسرائیلی بمباری کیخلاف فلسطینیوں کیلئے دُعا کی اپیل کی ہے ۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں سوناکشی سنہا نے اسرائیل کی غزہ پر بمباری کے بعد اپنے چاہنے والوں نے فلسطینی عوام اور غزہ کے رہائشیوں کیلئے دُعا اور امن کی اپیل کی ہے ۔ سوناکشی سنہا کے والد شتروگن سنہا نے بھی فلسطینی عوام کیلئے امن اور دُعا کی اپیل کی ہے ۔ یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر بھارتی عوام کی اکثریت اسرائیل کی غزہ پر بمباری پر اسرائیل کی کھلے عام تائید اور حمایت کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :