جماعت اسلامی نے تحفظ پاکستان ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
بدھ 16 جولائی 2014 15:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16جولائی 2014ء) جمشید دستی کے بعد جماعت اسلامی نے بھی تحفظ پاکستان ایکٹ کو عدالت میں چیلنج کردیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے توفیق آصف ایڈووکیٹ اور شیخ احسن الدین کی وساطت سے تحفظ پاکستان ایکٹ کے خلاف درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ تحفظ پاکستان ایکٹ ملک کے آئین میں تفویض کردہ بنیادی انسانی حقوق کے متصادم ہے۔
(جاری ہے)
درخواست دائر کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ احسن الدین نے کہا کہ تحفظ پاکستان ایکٹ غیر انسانی اور جرم سے قبل سزا دینےکے مترادف ہے، پولیس کو بغیر وارنٹ کسی کے گھر میں داخل ہونے کا اختیاردینا غیر اسلامی ہے۔ جماعت اسلامی نے یہ بات محسوس کی کہ ایکٹ اسلامی شعائر کے خلاف ہے اسی لئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.