آئی ڈی پیز کی امداد اور رجسٹریشن جاری، بنوں میں تقسیم سینٹرز کی تعداد دس کر دی گئی
منگل 15 جولائی 2014 12:20
بنوں(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15جولائی 2014ء) پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان کے متاثرین میں امداد کی تقسیم جاری ہے ، بنوں میں ڈسٹری بیوشن پوائنٹس کی تعداد دس کر دی گئی ہے ، رجسٹریشن کا عمل بھی جاری ہے۔ شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف برسر پیکار افواج پاکستان متاثرین کی امداد میں بھی پیش پیش ہیں ۔ امن کی خاطر گھر بار چھوڑنے والوں کو مختلف مقامات پر قائم ریلیف کیمپوں کے ذریعے بنیادی اشیاء اور خوراک فراہم کی جا رہی ہے ۔
بنوں میں ڈسٹری بیوشن پوائنٹس کی تعداد بھی بڑھا کر دس کر دی گئی ہے ۔ متاثرین کو موبائل سموں کی ذریعے نقد امداد کی فراہمی بھی شروع کر دی گئی ہے ، روزانہ تین ہزار خاندان فی کس سینتیس ہزار روپے وصول کر رہے ہیں ۔ بنوں میں آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن کا عمل بھی جاری ہے ، ادھر ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی متاثرین شمالی وزیرستان کو امداد اور بنیادی ضرورت کی اشیاء فراہم کی جا رہی ہیں۔(جاری ہے)
شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف برسر پیکار افواج پاکستان متاثرین کی امداد میں بھی پیش پیش ہیں ۔ امن کی خاطر گھر بار چھوڑنے والوں کو مختلف مقامات پر قائم ریلیف کیمپوں کے ذریعے بنیادی اشیاء اور خوراک فراہم کی جا رہی ہے ۔ بنوں میں ڈسٹری بیوشن پوائنٹس کی تعداد بھی بڑھا کر دس کر دی گئی ہے ۔ متاثرین کو موبائل سموں کی ذریعے نقد امداد کی فراہمی بھی شروع کر دی گئی ہے ، روزانہ تین ہزار خاندان فی کس سینتیس ہزار روپے وصول کر رہے ہیں ۔ بنوں میں آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن کا عمل بھی جاری ہے ، ادھر ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی متاثرین شمالی وزیرستان کو امداد اور بنیادی ضرورت کی اشیاء فراہم کی جا رہی ہیں۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/228917#sthash.0MAHLQCW.dpuf
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.