پشاور،ممکنہ سیلاب کا خطرہ ، دریاکے کنارے آباد علاقوں کے لوگوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
پیر 14 جولائی 2014 20:38
پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14جولائی 2014ء) ممکنہ سیلاب کا خطرہ اے سی پشاور ممتاز احمد کا دریاکے کنارے آباد علاقوں پیاری بالا چغی بالا ناگمان جالابلیہ ٰتخت آباد اور دریا کے کنارے دوسرے مقاما ت کا علاقہ عمائدین کے ہمراہ دورہ لوگوں کو محتاط رہنے کی ہدایت دی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی سی پشاور کی خصوصی ہدایت پر ممکنہ سیلاب کا خطر ہ کے حوالے سے اے سی پشاور ممتاز احمد نے مقامی ایم این اے ساجدنواز کے خصوصی نمائندے سابق کونسلر سیدان شاہ کے ہمراہ یاری بالا چغی بالا ناگمان جالابلیہ ٰتخت آباد کا دورہ کیا اس موقع پر اے سی پشاور نے مقامی لوگوں سے انکی تکالیف کے متعلق معلومات حاصل کی جبکہ پانی کے بہاؤ اور دریا میں پانی کی موجودگی کی موجودہ صورتحال سے واقفیت حاصل کی اے سی نے لوگو ں کو ہدایت کی کہ وہ روزانہ کی صورتحال جاننے کیلئے ڈی سی آفس پشاور سے روزانہ معلومات حاصل کریں اور علاقے کے عمائدین کو ہدایت کی کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں لوگوں کونکالنے کیلئے مساجد سے اعلانات کے ذریعے لوگوں کو بروقت اطلاع یقینی بنائیں جائیں اور ضلعی انتظامیہ اور پی ڈی ایم اے سے رابطہ رکھنے کی ہدایت کردی گئی اے سی پشاور نے دریاؤں کے پشتوں کا معائنہ بھی کیا اور لوگو ں کے مطالبات کی روشنی میں صوبائی حکومت سے پشتوں کی فوری تعمیر کیلئے مراسلہ ارسال کردیا ۔
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.