نواز شریف اور عمران خان کو سمجھاؤں گا وہ تصادم سے گریز کریں ،اس سے جمہوریت کو نقصان ہوگا، خورشید شاہ
پیر 14 جولائی 2014 20:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14جولائی 2014ء) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہ اہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور عمران خان کو سمجھاؤں گا کہ وہ تصادم سے گریز کریں۔ تصادم سے جمہوریت کو نقصان ہوگا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف اور عمران خان سے جلد از جلد رابطہ کرکے ان کو قائل کرنے کی کوشش کروں گا کہ وہ مفاہمت کی سیاست کریں انہوں نے کہاکہ عمران خان کو یوم آزادی پر لانگ مارچ نہیں کرنا چاہیے یہ مناسب نہیں ہے تاہم اگر پھر بھی عمران خان بضد ہین او راپنے فیصلے پر قائم رہتے ہیں تو حکومت کو فہم و فراست کا راستہ نکالنا چاہیے جس سے ٹکراؤ کی صورتحال پیدا نہ ہو انہوں نے کہاکہ جمہوریت میں سب کو احتجاج کرنے کا حق حاصل ہے۔
پر امن احتجاج کا حق تحریک انصاف کو بھی ہے اگر کسی مرحلے پر جاکر تشدد کا عنصر شامل ہوگیا ‘ حکومت او رعمران خان دونوں کو اس کا نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے اور ایسی کسی بھی صورتہال سے بچنے کیلئے دونوں رہنماؤں سے بات کروں گا اور درمیانی راستہ نکالنے کی کوشش کروں گا تاکہ تصادم نہ ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.