لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے آزادی چوک فلائی اوور کا افتتاح کر دیا
اتوار 13 جولائی 2014 22:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جولائی۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں آزادی چوک فلائی اوور کا افتتاح کر دیا۔ کہتے ہیں پاکستان کو لانگ مارچ نہیں ترقی مارچ کی ضرورت ہے۔
(جاری ہے)
مینار پاکستان کے قریب بننے والے فلائی اوور کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آزادی چوک انٹر چینج پانچ ارب تیس کروڑ روپے کی لاگت سے چھ ماہ کی قلیل مدت میں تعمیر کیا گیا ہے جس سے شہریوں کو بہترین سفری سہولتیں ملیں گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ فلائی اوور سے روزانہ دو لاکھ گاڑیاں بغیر رکے گزریں گی جس سے وقت اور تیل دونوں کی بچت ہوگی۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کو خرابی کی طرف لے جانے والے لانگ مارچ کی نہیں ترقی مارچ کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.