پارلیمنٹ کے کیفے ٹیریا کے بعد اب اراکین کو لاجز میں بھی پریشانی ، کیفے میں کھا نے سے لال بیگ و سٹیل کے کیل برآمد ہوئے تو لاجز میں چوہے افطاری کے وقت پکوڑے لے اڑنے لگے، سی ڈی اے کو چوہوں، کاکروچوں کے خلاف مہم کا حکم دیدیاگیا، تعاقب کیاجائے، ایک کاکروچ بھی نظر نہیں آنا چاہیے، سی ڈی اے نے مہم کا آغاز کردیا
اتوار 13 جولائی 2014 20:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جولائی۔2014ء) پارلیمنٹ کے کیفے ٹیریا کے بعد اب اراکین کو لاجز میں بھی پریشانی ، کیفے میں کھا نے سے لال بیگ و سٹیل کے کیل برآمد ہوئے تو لاجز میں چوہے افطاری کے وقت پکوڑے لے اڑنے لگے، سی ڈی اے کو چوہوں اور کاکروچوں کے خلاف مہم کا حکم دیدیاگیا،ان کا تعاقب کیاجائے اور ایک کاکروچ بھی نظر نہیں آنا چاہیے، سی ڈی اے نے مہم کا آغاز کردیا۔
باوثوق ذرائع نے ”خبر رساں ادارے “ کو بتایاکہ اراکین پارلیمنٹ کو ایک کے بعد دوسری پریشانی کا سامناہے پہلے کیفے ٹیریا میں کھانے کے دوران ایک ایم این اے کے کھانے سے لال بیگ برآمد ہوا کچھ عرصہ بعد کھانے سے لوہے کا کیل ملا جس کے بعد وہاں معیاری کھانے کیلئے اقدامات اٹھانے کی ہدایات کردی گئیں جبکہ اب اراکین کو پارلیمنٹ لاجز میں ایک اور مسئلہ درپیش آگیاہے اور وہ ہے ” چوہوں اور کارکروچوں “ کی یلغار کا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.