غزہ پر ا سرائیلی بمباری”جھوٹ کی بنیاد پر“مبنی پالیسی ہے،ترک وزیر اعظم

ہفتہ 12 جولائی 2014 20:57

غزہ پر ا سرائیلی بمباری”جھوٹ کی بنیاد پر“مبنی پالیسی ہے،ترک وزیر ..

استنبول(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جولائی۔2014ء) ترک وزیراعظم رجب طیب اردوان نے گزشتہ روز یہودی ریاست اسرائیل پر کڑی تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ غزہ پر اس کی مسلسل بمباری”جھوٹ کی بنیاد پر“مبنی پالیسی ہے۔

(جاری ہے)

ارداون نے استنبول میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی زندگی جھوٹ کی بنیاد پر ہے،وہ ایماندار نہیں،ہم ظالم کی طرفداری نہیں کرسکتے،انہوں نے کہا کہ 100سے زائد فلسطینی ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اسرائیل میں کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :