جا پان میں 6.8شدت کا زلزلہ ، سونامی کا انتباہ واپس لے لیا گیا

ہفتہ 12 جولائی 2014 20:39

جا پان میں 6.8شدت کا زلزلہ ، سونامی کا انتباہ واپس لے لیا گیا

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جولائی۔2014ء) جاپان میں6.8درجے کے شدید زلزلے کے جھٹکے کے بعد ملک کے شمال مشرقی بحرالکاہل کے ساحل کے بڑے علاقوں کے ساتھ ایک معمولی لہر کا مشاہدہ کرنے کے بعد ہفتے کو علی الصبح سونامی کا انتباہ واپس لے لیا ہے ، یہ بات حکام نے بتائی ہے۔

(جاری ہے)

جاپان کے محکمہ موسمیات کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ہم نے سونامی کا انتباہ واپس لے لیا ہے لیکن ابھی کوسٹ لائنز سے رابطہ نہیں کیا ہے کیونکہ سمندر کی سطح پر تبدیلی آسکتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :