شمالی وزیرستان: تیرہ دہشت گرد ہلاک، دو خودکش بمباروں نے خود کو اڑا دیا

ہفتہ 12 جولائی 2014 17:08

شمالی وزیرستان: تیرہ دہشت گرد ہلاک، دو خودکش بمباروں نے خود کو اڑا دیا

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12جولائی 2014ء) پاک فوج کا آپریشن ضرب عضب کامیابی کے ساتھ جاری ہے پاک فضائیہ کی تازہ کارروائی میں تیرہ دہشت گرد ہلاک جبکہ دیگان میں دو خودکش بمباروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ضرب عضب کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی تازہ کارروائی میں 13 دہشت گرد ہلاک جبکہ ان کے 7 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا۔

گن شپ ہیلی کاپٹروں نے بارود سے بھری گاڑیاں تباہ بھی کر دیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دیگان میں 2 خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اس وقت اڑا دیا جب دونوں خودکش بمباروں کو شناخت کے بعد گھیرے میں لیا گیا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے زیادہ تر دہشت گرد غیر ملکی ہیں۔

(جاری ہے)

پاک فوج کا آپریشن ضرب عضب کامیابی کے ساتھ جاری ہے پاک فضائیہ کی تازہ کارروائی میں تیرہ دہشت گرد ہلاک جبکہ دیگان میں دو خودکش بمباروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔



راولپنڈی: (دنیا نیوز) آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ضرب عضب کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی تازہ کارروائی میں 13 دہشت گرد ہلاک جبکہ ان کے 7 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا۔ گن شپ ہیلی کاپٹروں نے بارود سے بھری گاڑیاں تباہ بھی کر دیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دیگان میں 2 خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اس وقت اڑا دیا جب دونوں خودکش بمباروں کو شناخت کے بعد گھیرے میں لیا گیا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے زیادہ تر دہشت گرد غیر ملکی ہیں۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/228615#sthash.pzrPEbYX.dpuf