کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور رہے گا،پاکستان اپنی فکر کرے، بی جے پی ترجمان مختار عباس ، آئندہ پانچ سال میں آزاد کشمیر بھی پاکستان سے چھین لیں گے، بیان
جمعہ 11 جولائی 2014 00:23
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11جولائی۔2014ء) بھارتیہ جنتا پارٹی نے اقتدار میں آتے ہی پاکستان دشمنی کے رنگ دکھانا شروع کر دئیے، پارٹی رہنما کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی فکر کرے اور شیو سینا کادعویٰ ہے کہ آئندہ پانچ سال میں آزاد کشمیر بھی پاکستان سے چھین لیں گے۔
(جاری ہے)
بھارت کی حکمران جماعت اور ہندو انتہا پسند تنظیم بی جے پی نے کشمیر پر پاکستانی وزارت خارجہ کے بیان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور رہے گا۔
نئی دلی میں بی جے پی کے ترجمان مختار عباس نے کہا کہ پاکستان کو چاہئے کہ وہ کشمیر پر نظر رکھنے کی بجائے اپنی سرزمین کی حفاظت کرے۔ دوسری جانب بی جے پی کی اتحادی اور ہندو انتہا پسند جماعت شو سینا کا کہنا ہے کہ بھارت تو آزاد کشمیر کو بھی اپنا بنانے کی سوچ رہاہے اور ہو سکتا ہے کہ اگلے پانچ سال بعد آزاد کشمیر بھی بھارت کا حصہ ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.