جمہوریت کو پٹڑی سے ہٹانے والے ملک دشمن ہیں، عبدالمالک

جمعہ 11 جولائی 2014 15:17

جمہوریت کو پٹڑی سے ہٹانے والے ملک دشمن ہیں، عبدالمالک

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2014ء) وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا ہے کہ پاکستان اب آمریت برداشت نہیں کرسکتا، کراچی میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ کا کہنا تھا کہ جمہوریت کو پٹڑی سے اتارنے کی کوشش کرنے والے پاکستان کے دشمن ہیں۔

متعلقہ عنوان :