امید ہے کہ افغانستان میں صدارتی انتخاب کے نتائج کامعاملہ طے کرلیاجائے گا، دفترخارجہ
بدھ 9 جولائی 2014 17:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9جولائی 2014ء) دفترخارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ پاکستان کو امید ہے کہ افغانستان میں صدارتی انتخاب کے نتائج کا معاملہ ملکی آئین اور قانون کے تحت طے کر لیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا ہمیشہ سے ہی یہ موقف رہا ہے کہ افغان صدارتی انتخابات افغانستان کا معاملہ ہے جس کی نگرانی افغانستان کے انتخابی ادارے کر رہے ہیں، اسی لئے پاکستان نے صدارتی انتخابات کے پرامن انعقاد کے لئے ہر ممکن تعاون کیا۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ افغان الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب میں اشرف غنی کو کامیاب قراردیا ہے جب کہ ان کے حریف امیدوار عبداللہ عبداللہ نے انتخابی نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخاب میں بدترین دھاندلی کی گئی جب کہ عوام نے انہیں ملک کا صدر منتخب کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.