ملک میں امن وامان کے قیام کیلئے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن شروع کیا، وزیر اعظم نواز شریف
بدھ 9 جولائی 2014 16:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 9جولائی 2014ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے واضح کیا ہے کہ ملک میں امن وامان کے قیام کیلئے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن شروع کیا , آئی ڈی پیز ہمارے بھائی ہیں کسی صورت تنہا نہیں چھوڑینگے متعلقہ حکام آئی ڈی پیز کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف سے مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی جس میں شمالی وزیرستان آپریشن سمیت دیگر امورپرزیرغورآئے۔
ذرائع کے مطابق اس موقع پر مولانا فضل الرحمن نے وزیر اعظم کی توجہ آئی ڈی پیز کے مسائل کی طرف دلائی جس پر وزیر اعظم نے کہاکہ ملک میں امن وامان کے قیام کیلئے دہشتگردوں خلاف آپریشن شروع کیا انہوں نے کہاکہ آئی ڈی پیز ہمارے بھائی ہیں کسی صورت تنہا نہیں چھوڑینگے اس موقع پروزیر اعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ آئی ڈی پیز کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.