پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ
بدھ 9 جولائی 2014 13:36
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9جولائی 2014ء) پنجاب حکومت نے صوبے بھر کی سرکاری جامعات اور کالجز میں جاری کوٹہ سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے ایچی سن کالج سے کوٹہ سسٹم کے خاتمے کے مثبت نتائج سامنے آنے کے بعد صوبے بھر کی جامعات اور کالجز سے بھی کوٹہ سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے صوبے بھر کی 12 سرکاری جامعات کے وائس چانسلز اور کالجرز کے پرنسپلز کو ہدایت کی ہے کہ تعلیمی اداروں سے کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے لئے فوری طور پر اقدامات کئے جائیں۔
دوسری جانب گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ شہباز شریف کی ہدایت کی روشنی میں سرکاری اداروں سے جلد کوٹہ سسٹم کا خاتمہ کر دیا جائے گا تاہم حکومت نے سرکاری اسکولوں سے کوٹہ سسٹم کے خاتمے کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
واضح رہے کہ کوٹہ سسٹم کے تحت سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز اور کالجز کے پرنسپلز کو بچوں کے داخلے کے خصوصی اختیارات حاصل تھے۔ اس سے قبل ایچی سن کالج نے بھی 55 سال سے جاری کوٹہ سسٹم ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
-
حیدر آباد،گرلز کالج معذورملازمہ کی مبینہ خود کشی ، مرنے سے پہلے خط میں تفصیلات بتا دیں
-
امریکا میں پاکستانی نژاد شہریوں کی تعدادچار لاکھ جبکہ بھارتی نژاد امریکیوں کی 28لاکھ ہے. امریکی مردم شماری بیورو
-
عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا
-
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
محکمہ صحت خیبرپختونخواہ نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کیلئے اجاز ت مانگ لی
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.