شاہ محمود قریشی کی زبان سے شفاف انتخابات کا رونا مناسب نہیں، پرویز رشید
منگل 8 جولائی 2014 17:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8جولائی 2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریش کی زبان سے شفاف الیکشن کا رونا مناسب نہیں، تحریک انصاف کو الیکشن کے حوالے سے اپنی اصلاحات پارلیمنٹ میں پیش کرنی چاہیئیں۔
(جاری ہے)
اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں پرویز رشید کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے زبان سے شفاف انتخابات کا رونا مناسب نہیں ہے، شاہ محمود قریشی مسلم لیگ (ق) کا 2002 کا الیکشن بھول گئے ہیں کیا، اگر تحریک انصاف کی شفاف انتخابات کے حوالے سے کوئی تجویز ہے تو اسے انھیں پارلیمنٹ میں پیش کرنا چاہیئے۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ عدالتی ٹربیونل اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ہے، پاکستان روشن کرنے کے چراغ ظہور پیلس اور لال حویلی سے منگوائے جا رہے ہیں۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کے نائب صدر شاہ محمود قریشی نے لاہورمیں ق لیگ کے رہنماؤں چوہدری شجاعت اور پرویز الہی سے ملاقات کی ہے جس میں پاکستان عوامی تحریک کے انقلاب اور تحریک انصاف کے 14 اگست کے لانگ مارچ سمیت ملکی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.